اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف بلوچستان کے ساتھ کوئٹہ میں مشترکہ کارروائی

اے این ایف بلوچستان اور انٹیلی جنس ونگ کے ساتھ کوئٹہ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شکیلہ مسیحی اور عینی ظفر نامی 2خواتین کے قبضے سے 20 کلو گرام چرس برآمد کی ہے چرس جوس اور چپس کے پیکٹوں میں مزید پڑھیں

چھپ کر سوئیاں کھانا جرم بن گیا، سوتیلی ماں کا 10 سالہ بچی پر بدترین تشدد

چھپ کر سوئیاں کھانا جرم بن گیا، سوتیلی ماں کا 10 سالہ بچی پر بدترین تشدد

فیصل آباد میں چھپ کرسوئیاں کھاناجرم بن گیا، سوتیلی ماں نے 10 سالہ بیٹی کو بہیمانہ تشددکا نشانہ بنادیا۔نشاط آباد میں سوتیلی ماں نے سوئیاں کھانے پر معصوم بچی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا، ماں سوتیلی تھی مگر باپ مزید پڑھیں

اے ایس ایف نے منشیات اسمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنادی

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس لاہور کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ایئر پورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے لاہور سے ریاض جانے والے مسافر سےک2.5 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کی ہے. ترجمان کے مطابق مسافر کا نام حبیب خان جس نے ہیروئن مزید پڑھیں

راولپنڈی: دوسری شادی کی معصومانہ خواہش، بیوی نے شوہر کو گولی مار دی

راولپنڈی: دوسری شادی کی معصومانہ خواہش، بیوی نے شوہر کو گولی مار دی

دوسری شادی کی معصومانہ خواہش پر بیوی نے شوہر کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ راولپنڈی کے علاقے مصریوٹ میں دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرنے والے شخص کو بیوی نے گولی مارکر قتل کردیا، ملزمہ موقع سے مزید پڑھیں

اسلام آباد،نورمقدم قتل کیس،آئی جی آفس میں اجلاس

اسلام آباد،نورمقدم قتل کیس،آئی جی آفس میں اجلاس ہوا اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز، چیف پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر نے شرکت کی دوران اجلاس آئی جی پی اسلام آباد کونورمقدم کیس کے متعلق بریف کیا گیا بریفنگ میں بتایا مزید پڑھیں

چیچہ وطنی: پولیس تھانہ غازی آباد کی کامیاب کارروائی

چیچہ وطنی پولیس تھانہ غازی آباد کی کامیاب کارروائی قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر تین بھنورے اور تین تتلیاں رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار کر لئے، تفصیلات کے مطابق چچیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ غازی آباد وقاص احمد مزید پڑھیں

پولیس تھانہ کسووال کی کاروائی50 لیٹر شراب برآمد،منشیات فروش گرفتار.

پولیس تھانہ کسووال کی کاروائی50 لیٹر شراب برآمد،منشیات فروش گرفتار. ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ، ایس ایچ او تھانہ کسووال ملک ندیم انور نے ہمراہ ٹیم مزید پڑھیں

پانچ ماہ قبل ڈکیتی کے دوران خاتون کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس نے تحقیقات مکمل کر لیں

پانچ ماہ قبل ڈکیتی کے دوران خاتون کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس نے تحقیقات مکمل کر لیں

پانچ ماہ قبل فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ خاتون کے ساتھ زیادتی مزید پڑھیں