ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئربیس پر موجود طیاروں کو بھی نقصان، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

ایران کے اسرائیل پر حملے میں اسرائیلی ایئربیس نیواتیم (Nevatim) پر پانچ میزائل لگے جس سے ایئربیس کے تین رن ویز اور دو طیاروں کو نقصان پہنچا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ایرانی میزائلوں سے اسرائیلی ایئربیس مزید پڑھیں

پاکستان میں کام کرنیوالے 8کمرشل بینکوں کو کروڑوں روپے جرمانہ، کس بینک کو کتنا جرمانہ کیا گیا؟ جانیے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر 8کمرشل بینکوں کو ساڑھے 7کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔” ڈیلی پاکستان گلوبل” کے مطابق مرکزی بینک کی طرف سے بینک الفلاح کو 18کروڑ 76لاکھ 52ہزار روپے، حبیب بینک لمیٹڈ کو مزید پڑھیں

شدید گرمی اور پانی کا بحران، پڑوسی ملک میں بیئر کی فروخت نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

شدید گرمی میں میں پانی کے بحران کے سبب بھارتی ریاست کرناٹک میں بیئر کی فروخت نے نئے ریکارڈز قائم کر دیئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق کرناٹک کا دارالحکومت بنگلورو، جو بھارت کی ’سیلیکون ویلی‘ بھی کہلاتا ہے، میں حالیہ مزید پڑھیں

اسرائیل نے غلط اندازہ لگایا، ایران سے اتنے بڑے ردعمل کی توقع نہ تھی: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کا غلط اندازہ ایران سے تصادم بڑھنے کا باعث بنا۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو ایران سے اتنے بڑے پیمانے پر ردعمل مزید پڑھیں

ہسپتال میں عملے نے غلطی سے لڑکی کو اس کے ہاں پیدا ہونے والی بیٹی کی جگہ بیٹا تھما دیا

برطانیہ کے ایک ہسپتال میں عملے نے غلطی سے لڑکی کو اس کے ہاں پیدا ہونے والی بیٹی کی جگہ بیٹا تھما دیا۔ میل آن لائن کے مطابق 22سالہ میسی بیتھ نامی اس لڑکی کا تعلق برطانوی علاقے پول سے مزید پڑھیں

اسرائیل مخالف احتجاج پر گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیا

گوگل نے اسرائیلی حکومت سے معاہدے پر احتجاج کرنے والے اپنے 2 درجن سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گوگل اور ایما زون نے اسرائیل سے مصنوعی ذہانت اور نگرانی سے متعلق ایک ارب مزید پڑھیں