دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر سیلاب کے باعث درجنوں دیہات زیر آب

ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، قصور میں دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب آگئے، بہاولپور کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ مزید پڑھیں

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں؛ یورپی پارلیمنٹ

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے فرانس دورے سے قبل یورپی پارلیمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ یورپی پارلیمنٹ نے بھارت سے نسلی اور مذہبی تشدد فوراً روکنے اور مذہبی اقلیتوں مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال، کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف یوم شہدائے کشمیر منایا گیا، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کرتے ہوئے دکانیں اور کاروباری مراکز بند رکھے گئے جبکہ مظفرآباد میں بھارت سے کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا گیا . اور مزید پڑھیں

یونان کشتی سانحے سے متعلق نیا انکشاف، کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے

برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ یونان کے ساحل پر پیش آنے والے ہولناک کشتی سانحے سے متعلق نئے شواہد سامنے آئے ہیں جس کے بعد سانحے سے متعلق یونانی کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید مزید پڑھیں

ہم صرف نعرے نہیں لگاتے کام بھی کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام اور اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی، ہم صرف نعرے نہیں لگاتے کام بھی کرتے ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چار مزید پڑھیں

کراچی میں گلی سے گزرنے والی لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار

کراچی میں گلی سے گزرنے والی لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار

کراچی میں گلی سے گزرنے والی لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار کر لیا گیا۔تفصیلات کےمطابق پولیس نے گلستان جوہر میں زیادتی کی کوشش کرنیوالے انسان نما درندے کا خاکہ سی سی ٹی وی فوٹیجز اور مزید پڑھیں