وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پربیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پربیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 مریض انتقال کر گئے جبکہ 759 کیسز رپورٹ ہوئے اور 915 صحتیاب ہوئے ہیں ۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی سے 49کھرب،60ارب،75کروڑ روپے ٹیکس ریونیو جمع جبکہ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے صرف 52 ارب روپے جاری ہوئے

پچھلے دو مالی سالوں کے دوران کراچی سے ایف بی آر نے انچاس کھرب،ساٹھ ارب،پچھترکروڑ روپے ٹیکس ریونیو جمع کیا جبکہ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے صرف باون ارب روپے جاری ہوئے۔ نیشنل اسمبلی میں پوچھے گئے سوالات کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 22 ستمبر کو صوبےبھر میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 22 ستمبر کو صوبےبھر میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 22 ستمبر کو عرس شاہ عبدالطیف بھٹائی کے موقع پر  عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عرس پرسندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل ہوگی۔  صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے مزید پڑھیں

چئیرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر اربوں کا پانی چوری ہورہاہے،مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔

شہر قائد میں روزانہ اربوں روپے کا پانی چوری ہو رہا ہے،مصطفیٰ کمال

چئیرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر اربوں کا پانی چوری ہورہاہے،مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔ مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں20313نمونوں کی جانچ کی گئی ؛،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید980نئے کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں14اموات رپورٹ ہوئیں،اموات کی مجموعی تعداد7224ہوچکی ہے،آج مزید10794مریض صحتیاب ہوئے ہیں،صوبے کے980نئے کیسز میں مزید پڑھیں

کراچی:جدہ سے آنے والے 14 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

کراچی:جدہ سے آنے والے 14 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

کراچی: سعودی عرب سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تعداد میں اضافہ جاری ہے،جدہ سے کراچی آنے والے مزید 14 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے زیریں سندھ کےعلاقوں تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین،ٹھٹھہ اور مٹھی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی سندھ بھر میں ہلکی بارش کا امکان ہے لیکن بادل برسانے والے مون مزید پڑھیں