گزشتہ 24 گھنٹوں میں18مریض انتقال کرگئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پربیان

کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں18مریض انتقال کرگئے جبکہ676 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور4912 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں13870 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں676 نئے کیسز سامنے مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں26مریض انتقال کرگئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال بیان

گزشتہ 24 گھنٹوں میں26مریض انتقال کرگئے جبکہ891 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور856 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں15097 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں891 نئے کیسز سامنے آئے ہیں مزید پڑھیں

ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا

ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جب کہ ووٹوں کی گنتی  کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ملک کے41کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدوار میدان میں ہیں، مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں کنٹونمنٹ انتخابات کے دوران جھگڑے

ملک کے مختلف علاقوں میں کنٹونمنٹ انتخابات کے دوران جھگڑوں کے واقعات رپوٹ ہوئے ہیں جبکہ ایک جعلی پولنگ ایجنٹ کو بھی گرفتار کیا گیا یے۔ راولپنڈی میں چکلالہ کنٹونمنٹ ورڈ 8 کے پولنگ اسٹیشن 6 پر سیاسی کارکنوں میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اسد عمر نے 2023 کے عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرنے کا اعلان کردیا۔

اسد عمر نے 2023 کے عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے  وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت نےمردم شماری کا سارا ڈیٹا جمع کیا اور خود ہی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے بل میں کراچی میونسل کارپوریشن ٹیکس کلیکشن پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے

کے الیکٹرک کے بل میں کراچی میونسل کارپوریشن (کے ایم سی) ٹیکس کلیکشن پر  وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاق کے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس مزید پڑھیں

نارتھ کراچی سیکٹر 11 اے میں بچے کے ہمراہ دو ملزمان کی شہری سے لوٹ مار کی واردات

نارتھ کراچی سیکٹر 11 اے میں بچے کے ہمراہ دو ملزمان کی شہری سے لوٹ مار کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی جا سکتی یے۔  واردات میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے درمیان مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے سندھ کے شہریوں کو بڑ ی خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں آئندہ دو روز تک بارش کی پیشگوئی کردی ۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ دو تین روز پہلے گزشتہ رات بارش کی پیشگوئی کی تھی،آئندہ دوروز تک بارش کا امکان ہے،پورا مزید پڑھیں