خیرپور : شاہ لطیف یونیورسٹی کی بس کو یرغمال بنا کر طالبہ کواغواء کرنے کی کوشش کرنے والا مرکزی ملزم گرفتارکرلیا گیا۔

خیرپورکی شاہ لطیف یونیورسٹی کی بس کو یرغمال بنا کر طالبہ کواغواء کرنے کی کوشش کرنے والا مرکزی ملزم گرفتارکرلیا گیا ہے۔ خیرپور پولیس نے ملزم صفدروسان کو گرفتار کے رانی پور تھانے منتقل کر دیا ہے۔ملزم صفدر وسان نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پاکستان کامن ویلتھ گیمز کیلئے کوئینز بیٹون (Queen’s Baton) کی آمد کے پروگرام میں شرکت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پاکستان کامن ویلتھ گیمز کیلئے کوئینز بیٹون (Queen’s Baton) کی آمد کے پروگرام میں شرکت یہ پروگرام مزار قائد پر منعقد کیا گیا ہے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہپے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی برآمدات 40 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں لیکن ہماری پالیسیاں کاروبار دوست نہ ہونے کی وجہ سے 25 ارب ڈالر تک محدود رہ گئی ہیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی برآمدات 40 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں لیکن ہماری پالیسیاں کاروبار دوست نہ ہونے کی وجہ سے 25 ارب ڈالر تک محدود رہ گئی ہیں ۔ مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس پر جے آئی ٹی کی منظوری پر وزیراعظم کے مشکور ہیں، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل کیس پر جے آئی ٹی کی منظوری پر وزیراعظم کے مشکور ہیں، اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم قتل کیس کے تمام حقائق سامنے لائے گی حلیم عادل شیخ نے کہا وفاقی مزید پڑھیں

سندھ :طلبہ کیلئے بڑی خبر، کورونا میں پریکٹیکلز نہ دینے والوں کو پاس کردیا گیا

کراچی:سندھ کے طلبہ کیلئے خوش خبری، کورونا کے دوران پریکٹیکلز نہ دینے والوں کو پاس کرنے کا اعلان کر دیا ، ڈاکٹر سعید الدین احسن چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کے دوران پریکٹیکلز نا دینے والے فیل مزید پڑھیں