اپوزیشن کی تمام تر مخالفت کے باوجود سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ العمل ہوگیا

سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ العمل ہوگیاہے،سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ گزٹ کردیا ہے. واضح رہے کہ حکومت نےاپوزیشن کی تمام تر مخالفت کے باوجودترمیمی بلدیاتی ایکٹ منظور کیا تھا، آئین کے تحت10 روز گزرنے کے بعد مزید پڑھیں

بلدیاتی آرڈیننس میں مشاورت سے مزید ترامیم ہو سکتی ہیں۔وزیر بلدیات سندھ

سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی آرڈیننس میں مشاورت سے مزید ترامیم ہو سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان کا کہناتھا کہ اپوزیشن کے دوستوں سے کہا ہے کہ مذاکرات کے مزید پڑھیں

زرداری ٹینٹ لیکر لاہور کیا جائیں گے ،ہم سندھ میں زرداری نظام کا تختہ الٹنے لاڑکانہ جارہے ہیں،حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ نے سندھ کے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا کالا قانون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے چند سرداروں اور زرداروں کو نوازنے کے لئے یہ نظام بنایا ہے،جسے سندھ کی عوام نے مسترد کردیا ہے ،زرداری مزید پڑھیں

کراچی : سوئی گیس کی عدم فراہمی پر پیپلز پارٹی کی جانب سے جناح برج پر دھرنا جاری ہے

کراچی ،کیماڑی پر شام 4بجے سے ہونے والے احتجاج کے باعث نظام زندگی درہم برہم آئل ٹرمینل اور پی آئی سی ٹی پر بھی گاڑیوں کی آمد ورفت بند سوئی گیس کی عدم فراہمی پر پیپلز پارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈسڑکٹ میونسپل کارپوریشنز ختم،نئےٹاونز بنائےجائیں گے

گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں ڈسڑکٹ میونسپل کارپوریشنز ختم،نئےٹاونز بنائےجائیں گےآئین کےتحت 10روز گزرنےکےبعد لوکل گورنمنٹ ایکٹ موثر ہوگیا، عباسی شہید اسپتال،کراچی ادارہ امراض قلب کے ایم سی سےسندھ حکومت کو منتقل ہونگےڈی ایم سیز اور ڈسڑکٹ کونسلز کےزیر مزید پڑھیں

صوبہ سندھ میں بلدیاتی ترمیمی بل نافذ

سندھ حکومت نےبلدیاتی ترمیمی بل نافذالعمل کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے بل 26 نومبر کو منظورکیے جانےکےبعد حتمی منظوری کیلئے گورنر سندھ کو بھیجا گیاتھا، بل پر گورنر سندھ کےاعتراضات دورکرکے11دسمبرکو دوبارہ بھیجا گیاتھا گورنر سندھ نے اپنے اختیارات کا مزید پڑھیں

27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں بڑا جلسہ ہوگا۔جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی

جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ وقار مہدی نے کہا ہے کہ 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں بڑا جلسہ ہوگا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ وقار مہدی کا کہناتھا کہ شہید بینظیر مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی نے آج بہت بڑا وعدہ پورا کیا ہے۔مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے آج بہت بڑا وعدہ پورا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سے سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی جانب سے ضلع کورنگی میں گھر گھر سے کچرا اٹھانے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان کا شہر میں اسٹریٹ کرائم کی صورتحال بےقابو ہونے پر شدید برہمی کا اظہار

تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی صورتحال بےقابو ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیاہے اور ان کا کہناتھا کہ شہر میں دن دہاڑے اسلحہ لہراتے اسٹریٹ کریمنلز گھوم رہے ہیں۔ پی مزید پڑھیں

کراچی میں موسمِ سرما کی پہلی بارشوں کی پیش گوئی کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا۔

پاکستان ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں ہفتے اور اتوارکو موسمِ سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے ساتھ ہی الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق کراچی، حیدرآباد، مزید پڑھیں