وزیراعلیٰ پنجاب سے گجرات سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سے گجرات سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقات ،حلقوں کے مسائل کے حل اور فلاح عامہ کے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا منفی سیاست کا جواب ہمیشہ عوامی خدمت مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشدکاکورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیا

پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیاہے تفصیلات کے مطابق ترجمان یاسمین راشدنے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی وزیر صحت نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر دیاہے تیسری مزید پڑھیں

10 سالہ بچی پر والد اور سوتیلی ماں کا وحشیانہ تشدد، ویٰڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

والد اور سوتیلی ماں نے 10سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بناڈالا فصیلات کے مطابق تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہےچیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کے مزید پڑھیں

ترجمان بلاول بھٹو زرداری، زوالفقار علی بدر کی ادارہ منہاج القرآن لاہور آمد

ترجمان بلاول بھٹو زرداری، زوالفقار علی بدر کی ادارہ منہاج القرآن لاہور آمد، ادارہ منہاج القرآن آمد پر زوالفقار علی بدر نے عوامی تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری خرم نواز گنڈاہ پور سے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

وزیراعلی سے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی کی ملاقات

عثمان بزدار سے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ مولانا طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی،ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب انارکلی بم دھماکے میں زخمی افراد کی عیادت کیلئے میوہسپتال پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار انارکلی بم دھماکے میں زخمی افراد کی عیادت کیلئے میوہسپتال پہنچ گئے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے فرداً فرداً زخمیوں کے پاس جا کرمزاج پرسی کی۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے زیر علاج زخمیوں کاحال دریافت کیا۔وزیر مزید پڑھیں

جس رویے کا اظہار لیڈر آف اپوزیشن نے کیا وہ جمہوری رویہ نہیں ہے، راجہ بشارت

وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ محمد بشارت کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال راجہ بشارت نے کہا جس رویے کا اظہار لیڈر آف اپوزیشن نے کیا وہ جمہوری رویہ نہیں ہے،اپوزیشن لیڈر کے نمائندوں کو قائل کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم فرار

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ انارکلی میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا ہے مزید بتایا کہ ن لیگ کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا ہے، مرکزی ملزم کو واپس مزید پڑھیں

حسان خاور کی زیرِ صدارت پنجاب ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطحی اجلاس

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور کی زیرِ صدارت پنجاب ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا میٹنگ میں سیکرٹری ٹورزم اسدللہ فیض، ایڈیشنل سیکرٹری، جنرل مینیجرز سمیت محکمہ آثار قدیمہ اور میوزیم کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں مزید پڑھیں