توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کیلئے الیکشن کمیشن کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی جہاں کیس کی سماعت کی گئی تاہم دونوں ملزمان پر کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں