Breaking News :

پی آئی اے سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے والے واجبات کیلئے سراپا احتجاج

افسوس پیپلزپارٹی اور ن لیگ میثاقِ جمہوریت معاہدے سے پِھر گئیں، چیف جسٹس

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی

کرائسٹ چرچ میں قومی کرکٹ سکواڈ کی پانچویں کورونا سیمپلنگ ہو گئی،کورونا سیمپلنگ کے نتائج کل موصول ہو ں گے ۔

سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 557 ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی

کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین کیلئے پاکستان نے ایڈوائس بکنگ کافیصلہ کیاہے

کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 557 ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی

September 21, 2021

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

خانہ کعبہ کے غلاف کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ تبدیل کر دیا گیا۔

غلاف کعبہ کی تبدیلی کےعمل میں 200 ہنرمندوں نے حصہ لیا اور کورونا کے باعث تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب کا وقت تبدیل کیا گیا۔

غلاف کعبہ کی تیاری میں سونے اور چاندی کے ریشے اور 670 کلو خالص ریشم استعمال ہوتا ہے، غلاف کعبہ کی تیاری پر 20 لاکھ ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

Read Next

افغان طالبان کے سپریم کمانڈر کا عیدالاضحیٰ سے قبل اہم پیغام