رائےونڈ چئیرمین اکرم خان کے مرکزی دفتر میں سابقہ صوبائی وزیر جیل خانہ جات کی آمد

اس موقع پر صوبائی وزیر چوھدری عبدلغفور خان نے پاکستان کی 74 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور قوم کو مبارکباد دی۔

رائےونڈ سابقہ صوبائی وزیر عبدلغفور خان کا کہنا ھے کہ 14 اگست 1947 سے پہلے پاکستان ایک قوم تھی اور اسے ایک ملک کی ضرورت تھی آج کے 14 اگست پر ایک ملک ھے اور اسے ایک قوم کی ضرورت ھے ایک ایسی قوم کی ضرورت جو اس ملک میں قانون اور بالا دستی کی بات کرے ایک قوم بن کر اس ملک کی حفاظت کرے اور اپنے مفادات سےہٹ کر اس ملک کے مفادات کا سوچے۔ پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ قانون اور بالا دستی کی بات کی ھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چودہ اگست ان قربانیوں کی یاد دلاتا ھے جو ھم سب کے آباؤ اجداد نے اس ملک کیلئے دی اس لیے اس دن کو جوش و خروش سے منانا چاہیے

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

جہانگیر کے نام پر ہونیوالی تنقید پر، کرینہ کا ردعمل

Read Next

سانس لینے اور بات کرنےسے بھی کووڈ کو پھیل سکتا ہے، نئی تحقیق