گوجرہ تھانہ نواں لاہور میں کھلی کچہری کا انعقاد

گوجرہ تھانہ نواں لاہور میں کھلی کچہری کا انعقاد

گوجرہ تھانہ نواں لاہور میں کھلی کچہری کا انعقاد

جی بالکل گوجرہ تھانہ نواں لاہور میں ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کی خصوصی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کی جانب سے ڈی ایس پی گوجرہ میاں وقار نے
گوجرہ تھانہ نواں لاہور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

جس میں ڈی ایس پی گوجرہ میاں وقار احمد نے لوگوں کے مسائل سنے اہل علاقے کے لوگوں نے کھلی کچہری میں شکایتوں کے انبار لگا دیے ڈی ایس پی گوجرہ میاں وقار نے لوگوں کے مسائل خوش اسلوبی کے ساتھ سنے اور متعلقہ افسران کو فوری طور پر ان کو حل کرنے کا حکم دیا ڈی ایس پی گوجرہ میاں وقار نے اہل علاقے کے نمبرداروں کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے گاؤں میں ٹھیکری پہرہ لگوائیں تاکہ علاقے میں ہونے والے جرائم اور کرائم پر قابو پایا جا سکیں

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

روس نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا

Read Next

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کو اپوزیشن کا ترجمان قرار دے دیا