ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپےکمی

ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 150 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 215 روپے کی کے بعد نئی قیمت 96 ہزار 150 روپے ہو گئی ہے۔

 

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

اداکارہ منال خان احسن محسن اکرام کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

Read Next

بلاول زرداری کی سردار عثمان بزدار پر تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے۔ فیاض الحسن چوہان