بزرگ سیاستدان ایم حمزہ کی رہائش گاہ پر شہباز گل کی ان کی رہائش گاہ پر آ مد

بزرگ سیاستدان ایم حمزہ کی رہائش گاہ پر شہباز گل کی ان کی رہائش گاہ پر آ مد

بزرگ سیاستدان ایم حمزہ کی رہائش گاہ پر شہباز گل کی ان کی رہائش گاہ پر آ مد

گوجرہ بزرگ سیاستدان ایم حمزہ کی رہائش گاہ پر وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر معاون خصوصی شہباز گل کی ان کی رہائش گاہ پر آ مد ان کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

بزرگ سیاستدان ایم حمزہ کی رہائش گاہ پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی آ مد ان کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر بزرگ سیاستدان ایم حمزہ کے بیٹے اسامہ حمزہ اور عکرمہ حمزہ کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کیا,,,, ان کی رہائش گاہ پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے گوجرہ کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا انہوں نے کہا کہ گوجرہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو بہت جلد بہتر کیا جائے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے حکومت ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ہمارے وزیراعظم عمران خان چھوٹے طبقے کے لوگوں کے لئے بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں صحافی کے ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ گوجرہ کی تمام ٹوٹی ہوئی سڑکوں اور سیوریج سسٹم کے نظام کو فوری طور پر تعمیر کیا جائے گا اور گوجرہ کے ریلوے پھاٹک کو بھی ہنگامی بنیادوں پر ڈبل کیا جائے گا جس سے ٹریفک کی روانی بھی بہتر ہو جائے گی

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

کرسٹیانو رونالڈو کےانگلش پریمیئر لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ دو گول

Read Next

برطانوی کھلاڑی ایما رادو کانو نے یو ایس اوپن وویمنز سنگلز کا فائنل جیت لیا ہے۔