کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے حوالے سے کاروائیاں جاری.

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے حوالے سے کاروائیاں جاری ہیں

 

 

 اسسٹنٹ کمشنر شالیمار تہنیت بخاری کا جلو موڑ کھیرا پل کا دورہ کیا .لاہور لائسیم سکول کو سیل کر دیا گیا.کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سکول کو سیل کیا گیا.سکول کھلا تھا.اسٹوڈنٹس سکول کے اندر موجود تھے.اسٹوڈنٹس کو گھر بھجوا دیا گیا ہے.کورونا ایس او پیز کے تحت تمام پرائیویٹ اور گورنمنٹ سکولوں کو بند کرنے کے احکامات ہیں.ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر سکول کا دورہ کیا گیا اور سیل کیا گیا ہے.

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

روس کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو جلد امداد بھیجنے کا فیصلہ

Read Next

بھارتی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ وادی میں ایک اور کشمیری شہید