لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا پینگوئن “موچیکا ” 31 سال کی عمر میں چل بسا

امریکا میں 30 سالوں سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا پینگوئن “موچیکا ” 31 سال کی عمر میں دنیا کو چھوڑ گیا۔

پینگوئن کو عمر کی وجہ سے اپنے آخری وقت میں بینائی کا مسئلہ درپیش تھا، اس کی ایک آنکھ میں موتیا اتر آیا تھا اور دوسری آنکھ بڑھاپے سے کمزور تھی۔

لیکن سب سے بڑھ کر وہ چلنے سے بھی معذور ہو چکا تھا۔ 1990 میں اپنی پیدائش کے بعد ہی موچیکا نے لوگوں سے پیار کرنا شروع کردیا۔ وہ لوگوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوتا تھا۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

ممتاز اداکار و معروف کامیڈین عمر شریف کی حالت بدستور تشویشناک

Read Next

صوبائی وزیر صحت اور چیف سیکرٹری کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس۔