،رائیونڈ کی نواحی بستی نور کی خاتون کے اکلوتے بیٹے کو ڈاکو ہونے کے شہبے میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا

،سلمہ بی بی کا کہنا ہے کہ میرا اکلوتا بیٹا اپنے دوست کے ہمراہ بستی نور الہی سے دوائی لینے جا رہا تھا اور راستے میں ایک دوکان سے سگرٹ لینے کہ غرض سے رکا تو دوکاندار نے ڈاکو سکھ کر 15 پر کال کر دی اور شور مچا دیا جس پر اہل علاقع اکھٹے ہو گئے اور دوکان دار سمیت اہل علاقع نے دونوں نوجوانوں پر بہیمانہ تشدد کیا جس سے نوجوان کی موت ہو گئی

،سلمہ بی بی نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ اس واقع کی شفاف تحقیقات کروائی جائیں،اور ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں انصاف فراہم کیا جائے

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

عمران نیازی اور فواد چودھری پر میڈیا میں پابندی لگ جائے تو فیک نیوز کا خاتمہ ہو جائے گا۔ رانا ثنااللہ

Read Next

سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے صاحبزادے اعظم خان پر ہونے والی تنقید کا بہت مزہ آتا ہے۔