سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے صاحبزادے اعظم خان پر ہونے والی تنقید کا بہت مزہ آتا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہی تنقید اعظم کو بڑا کھلاڑی بنائےگی، تنقید کھلاڑی کے لیے اچھی ہوتی ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے بیٹے میں صلاحیتیں ہیں جنہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔  میں نے کبھی اعظم خان کی سفارش نہیں کی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں بھی میری سفارش نہیں چلتی۔

 

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

،رائیونڈ کی نواحی بستی نور کی خاتون کے اکلوتے بیٹے کو ڈاکو ہونے کے شہبے میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا

Read Next

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرٹوئیٹ