گندم کی فی من قیمت 1950 روپے مقررکرنے کا اعلان

 وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی آئی ایم ایف نے جانے سے ہوئی ، گندم کی قیمت 1950 روپے مقرر کر دی گئی ہے جس کے باعث آٹے کی قیمتوں میں کمی آئے گی ۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ حالیہ چند سالوں میں پوری دنیا میں اشیاء کی قیمتیں بڑھیں ،  کورونا سے سپلائی چین بھی متاثر ہوئی ، کورونا کی وجہ سے ہم بھی متاثر ہوئے ، ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ کاشتکاروں کو عالمی قیمتیں ملنی چاہئے ، کورونا کی وجہ سے زرعی پیداوار کم ہوئی ، زرعی پیداوار بڑھانے کی ضرورت ہے ۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس بنانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا،فرخ حبیب

Read Next

چیئرنیب کی عمر 76 سال ہو چکی لیکن حکومت کیلئے ان کی کارکردگی اچھی ہے،شاہد خاقان