ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گا۔

 ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔

میڈیا کے مطابق 19نومبر کو پہلا، 20 دوسرا، 22 نومبرکو تیسرا ٹی20 میچ  ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ پہلا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 4 سے 8 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

 

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

ریجنل پولیس آفیسر فیصل آبا دعمران محمودکی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد

Read Next

فیشن کی سب سے بڑی تقاریب میٹ گالا 2021 کا میلہ نیویارک میں سج گیا