نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کا ایک اور منفرد فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کا ایک اور منفرد فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ 

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئرکیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔اس بار انہوں نے ایک منفرد فوٹوشوٹ کرایا ہے، جس میں وہ ایک الگ اور بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

مصباح الحق کے عہد میں ٹیم کا شکست اور فتح کا تناسب تسلی بخش رہا۔

Read Next

برطانیہ : خاتون اپنے دو کبوتروں پر سالانہ 4000 برطانوی پاؤنڈ خرچ کرتی ہیں۔