برطانیہ : خاتون اپنے دو کبوتروں پر سالانہ 4000 برطانوی پاؤنڈ خرچ کرتی ہیں۔

 برطانیہ میں ایک خاتون اپنے دو کبوتروں پر سالانہ 4000 برطانوی پاؤنڈ خرچ کرتی ہیں۔

تیئس سالہ خاتون میگی کو دونوں کبوتر ان کے گھر کے پاس ملے تھے جنہیں وہ اپنے ساتھ لے آئیں۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے ان کبوتروں کو گود لیا ہے۔ خاتون اپنے دو کبوتروں پر سالانہ 4000 برطانوی پاؤنڈ خرچ کرتی ہیں۔

خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے کبوتر شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں، ان کی سالگرہ کی خصوصی تقریب بھی منعقد کی جاتی ہیں جس میں انہیں خوب تحفہ تحائف ملتے ہیں۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کا ایک اور منفرد فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Read Next

امریکا حوصلے کا مظاہرہ کر کے افغانستان کے ساتھ ظالمانہ رویہ نہ اپنائے،افغانستانی عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی