سابق وزیراعظم نواز شریف کا ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی طبیعت کی ناسازی پر تشویش کا اظہار

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خط لکھ کر خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خیریت دریافت کرنے پر نواز شریف سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیلئے بھی دعا گو ہوں۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

پنجاب میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے بعد 7 سیکرٹریز، 4کمشنرز، 8ڈپٹی کمشنرزکے تقروتبادلوں کا امکان

Read Next

پرائس کنٹرول اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے حوالے سے کاروائیاں جاری.