پنجاب میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے بعد 7 سیکرٹریز، 4کمشنرز، 8ڈپٹی کمشنرزکے تقروتبادلوں کا امکان

پنجاب میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے بعد 7 سیکرٹریز، 4کمشنرز، 8ڈپٹی کمشنرزکے تقروتبادلوں کا امکان

پنجاب میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے بعد 7 سیکرٹریز، 4کمشنرز، 8ڈپٹی کمشنرزکے تقروتبادلوں کا امکان

زرائع کے مطابقایسے ڈپٹی کمشنرز اور دیگر افسران جو سفارش کی بنیاد پر اہم ضلعی عہدوں پر تعینات ہوئے اور ایسے افسران جن کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی انہیں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

سیکرٹری فوڈ شہریار سلطان، سیکرٹری آبپاشی کیپٹن ریٹائرڈ سیف انجم کو تبدیل کرکے اہم محکمے میں تعینات کرنے کا امکان ہے،،سیکرٹری معدنیات، سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن، سیکرٹری وویمن ڈویلپمنٹ کی بھی تبدیلی کا امکان ہے،سیکرٹری لیبر، سیکرٹری لائیو سٹاک میں بھی بہتر افسران تعینات کئے جائیں گے

کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کو تبدیل کرکے آن پے اینڈ اسکیل پر سیکرٹری داخلہ تعینات کرنے پر غور کیا جارہا ہے ،،سیف انجم کا تبادلہ کرکے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب داخلہ تعیناتی پر غور کیا جارہاہے

سیکرٹری داخلہ کےلئے دو افسران سیف انجم اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کے نام زیر غور کیا جارہا ہے سیکرٹری سروسز صائمہ سعید کو تبدیل کرنے کا امکان ہے ، متعدد سینئر افسران کا محکمہ سروسز سےمتعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کیا

سابق چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے بعض فیصلے سیکرٹری سروسز صائمہ سعید کے کہنے پر لئے جس پر بہت سے مسائل پیدا ہوئے،

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان

Read Next

سابق وزیراعظم نواز شریف کا ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی طبیعت کی ناسازی پر تشویش کا اظہار