وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومروکی ملاقات۔

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومروکی ملاقات۔

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومروکی ملاقات۔

وزیراعظم کو نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ، جناح کنونشن سنٹر  اور سروسز انٹرنیشنل ہوٹل  لاہور کی نجکاری کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ. دی گی

وزیراعظم کو پاکستان اسٹیل ملز  کی بحالی کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے جاری روڈ شوز (13-21 ستمبر) کے حوصلہ افزا نتائج سے بھی آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرتے ہوئے نجکاری کے عمل کو مکمل کرنے پر توجہ دینے کی ہدایت کی۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

محکمہ تعلیم سندھ نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کا ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی۔

Read Next

پرائس انسپکشن اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے حوالے سے کاروائیاں جاری.