ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوا ہے۔

 سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونےکی قدر 342 روپے اضافے سے 96 ہزار 622 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونےکی قدر 2 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 787 ڈالر فی اونس ہے۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عالمی یوم جمہوریت پر پیغام

Read Next

پریس گیلری سے متعلق فیصلہ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا۔ اسد قیصر