کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار600 روپے ہو گئی ہے جبکہ  10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے سے 97 ہزار394 روپے ہو گئی ہے۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

افغان ایئرلائنز کی پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت طلب

Read Next

مجھے بتائے بغیر اے کیٹگری میں شامل کیا گیا،فوری دستخط کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ فاسٹ باولر محمد عامر