فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ہوا ہو گیا 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے

گرام 10 سونے کی قیمت 772 روپے اضافے کے بعد97 ہزار 394  روپے ہوگئے ہیں۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر 16 ڈالر اضافے سے 1803 ڈالر فی اونس ہے۔

 

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

اولمپک چیمپیئن سیمون بائلز بھی جنسی ہراس کا شکار

Read Next

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی