انٹر بینک مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تگڑا ہونے لگا

انٹر بینک مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تگڑا ہونے لگا

انٹر بینک مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تگڑا ہونے لگا

کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے،ہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سے آغاز ہوگیاہے ۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے کمی ہوئے ہے،کمی کے بعد ڈالر د ڈالر 167.80 روپے پر آ گیا ہے ، سٹا ک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو انڈیس 46 ہزار 920پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا اور اب تک 173 پوائنٹس بڑھ چکے ہیں جس کے بعد انڈیکس 47 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 47 ہزار 93 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

پنجاب حکومت کا وزیراعلیٰ آفس میں فارن انویسٹمنٹ ڈیسک قائم کرنے فیصلہ

Read Next

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا