ڈاکٹرزکوہسپتالوں میں مریضوں کو بہترعلاج دینے کی خاطرتمام حفاظتی اقدامات اٹھانے چاہئیں

ڈاکٹرزکوہسپتالوں میں مریضوں کو بہترعلاج دینے کی خاطرتمام حفاظتی اقدامات اٹھانے چاہئیں

ڈاکٹرزکوہسپتالوں میں مریضوں کو بہترعلاج دینے کی خاطرتمام حفاظتی اقدامات اٹھانے چاہئیں

 ڈاکٹریاسمین راشدنےفاطمہ جناح  میڈیکل یونیورسٹی میں ’’ورلڈ پیشنٹ سیفٹی ڈے‘‘کی مناسبت سے آگاہی سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی

۔اس موقع پر وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان،صوبائی فوکل پرسن پیشنٹ سیفٹی اینڈ کوالٹی پنجاب ڈاکٹرحسین جعفری،عالمی ادارہ صحت پنجاب کے ہیڈ ڈاکٹرجمشید احمد،پرووائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرشیریں خاور،ایم ایس گنگارام ہسپتال ڈاکٹراطہر،پروفیسرجاویدچوہدری اور فیکلٹی ممبران سمیت طالبات کی کثیرتعدادنے بھی شرکت کی۔

 

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے ’’ورلڈپیشنٹ سیفٹی ڈے‘‘کی مناسبت سے آگاہی واک کی قیادت بھی کی۔آگاہی سیمینارکے آغازمیں وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان اور ڈاکٹرحسین جعفری نے دن کی مناسبت سے اعدادوشمارکی روشنی میں ’’ورلڈپیشنٹ سیفٹی ڈے‘‘کی اہمیت کو اجاگرکیا۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

معدوم دیوقامت ہاتھی ‘میمتھ’ کو دوبارہ زندہ کرنے کا منصوبہ تیار

Read Next

برطانوی ہائی کمشنر کا اہم بیان سامنےآ گیا