ملک بھر کی طرح وہاڑی میں بھی 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح

ملک بھر کی طرح وہاڑی میں بھی 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح

ملک بھر کی طرح وہاڑی میں بھی 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خالد محمود گیلانی،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر انجم اقبال اور ایم ایس ڈاکٹر راؤ مسعود اکبر نے کیا

پولیو کے خلاف جیت اب بہت قریب ملک بھر کی طرح وہاڑی میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خالد محمود گیلانی اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر انجم اقبال نے بچوں کو قطرے پلا کر کیا اے ڈی سی جی خالد محمود گیلانی نے کہا کہ ضلع بھر میں 570631 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اس ٹارگٹ کو پورا کرنے کے لئے 1530 موبائل ٹیمیں،104 فکس جبکہ 84 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ اس بار بھی قطرے پلانے کا ٹارگٹ 100 فیصد پورا کیا جائے گا سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر انجم اقبال نے کہا کہ اپنے پانچ سال تک بچوں کو پولیو کے دو قطرے ضرور ہوائیں اور عمر بھر کی معذوری سے بچائیں انہوں نے کہا کہ اس بار پولیو مہم کے ساتھ بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جارہے ہیں تاکہ بچوں میں وٹامن کی کمی کو بھی پورا کیا جاسکے

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

وزیر قانون پنجاب کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی قانون کا 70واں اجلاس

Read Next

میاں محمد شہباز شریف کا ورکر کنونشن سے خطاب۔