گاڑی چلاتے ہوئے آپ پر مصیبت کہیں سے بھی آ سکتی ہے۔۔۔

گاڑی چلاتے ہوئے آپ پر مصیبت کہیں سے بھی آ سکتی ہے چناچہ ہر وقت چوکنا رہنا بے حد ضروری ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے علاقے سینٹ پیٹرزبرگ کی سڑک کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دکھاجا سکتا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران جب ڈرائیور بڑے سکون سے گاڑی چلارہا تھا کہ اچانک سڑک کنارے زمین پھٹی اور دھماکہ ہوگیا۔

پتھر اور گندا پانی اڑتے ہوئے گاڑی کی ونڈ اسکرین پر گرےجس  سے گاڑی کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

نیوزی لینڈ نے بے بنیاد سیکیورٹی خدشات پر پاکستان کا دورہ موخر کیا،وزیر داخلہ

Read Next

کینیڈین وزی رخارجہ کا شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون