دنیا کے سب سے بڑے درخت کو آگ کی لپیٹ میں آنے کے خطرہ

کیلی فورنیا میں دنیا کے سب سے بڑے درخت کو آگ کی لپیٹ میں آنے کا خطرہ درپیش ہے۔

امریکی ریاست میں متعلقہ حکام کا کہنا یے کہ آگ بجھانے والی ٹیموں نے سیکوئیا نیشنل پارک میں بعض دیو ہیکل درختوں کی جڑوں کو فائر پروف مواد سے کور کر دیا ہے۔ ان درختوں میں دنیا کا سب سے بڑا درخت “جنرل شرمن” بھی شامل ہے جسے فائر پروف مواد سے کور کیا گیا ہے ۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

قبائلی علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن

Read Next

عثمان بزدار کا انسداد ڈینگی کیلئے صوبہ بھر میں موثر مہم چلانے کا حکم