ایک لاکھ نوادرات جمع کر کے گھر میں بنائے جانے والا میوزیم

سعودی عرب میں شہری نےایک لاکھ نوادرات جمع کر کے اپنے گھر میں میوزیم بنارکھا ہے۔

سعودی عرب میں نوادرات کے شوقین ایک شہری نے تین عشروں کی انتھک محنت سے ایک لاکھ سے زائد نوادرات جمع کیے ہیں اور اب ان کا گھر ایک بڑےمیوزیم کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

سعودی شہری کا تعلق مدینہ منورہ کے علاقے ینبع سے ہے اور شہری نے وہاں پراپنے گھر میں ہزاروں کی تعداد میں بیش قیمت تاریخی نوادرات کا ایک بڑا ذخیرہ جمع کررکھا ہے۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

گرین لائن منصوبے کی بسوں سے لدا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

Read Next

حکومت کا ایک اور اقدام حکومت کا ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری