افغانستان میں نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت قائم کر دی گئی

افغانستان میں خواتین کے امور کی وزارت ختم کرنے کے بعد ’نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت قائم کر دی گئی ہے۔

جمعہ کے دن ’وزارت خواتین‘ کے نام کا بورڈ  عمارت سے ہٹا دیا گیا اور خواتین  کے امور کی وزارت کے کمپاؤنڈ میں کام کرنے والی ملازمین عورتوں کا کہنا ہے کہ’ہم  کئی ہفتوں سے کام پر واپس آنے کی کوشش کر رہی تھیں ، لیکن ہمیں عمارت میں داخل ہونے سے منع کیا جا رہا تھا‘۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

آر ایچ سی اوچ شریف میں کتے کے کاٹنے سے زخمی بچے کو بروقت ویکسیئن نہ لگانے کا معاملہ۔

Read Next

وزیراعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ