افغانستان میں صرف لڑکوں کے اسکول کھولنے کی اجازت ملنے پر یونیسکو کا انتباہ جاری

افغانستان میں صرف لڑکوں کے اسکول کھولنے کی اجازت  پر یونیسکو  کی طرف سے انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر  ایجنسی کی رپوٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت کی جانب سے حکم جاری کیا گیا کہ صرف لڑکوں اور مرد اساتذہ کو اسکولوں میں سیکنڈری تعلیم کے لیے جانے کی اجازت ہو گی۔

 

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

وزیراعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ

Read Next

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں،