پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیشنل ٹی20 کپ راولپنڈی میں کرانے کا فیصلہ

پی سی بی نے نیشنل ٹی20 کپ راولپنڈی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

نیشنل ٹی20 کپ پہلے ملتان میں 25 ستمبر سے شیڈول تھا۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں قومی ٹیم کے تمام کھلاڑی شرکت کریں گے۔

ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور میں شیڈول ہے۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کا یکطرفہ فیصلہ خطرناک مثال قائم کرے گا

Read Next

اے پلس کیٹگری میں صرف ڈومیسٹک پرفارمرز کو شامل کیا جائے،کامران اکمل