افغانستان میں جنگ ختم ہونے کے بعد طالبان جنگجوؤں کی کشتی رانی شروع ہو گئی

افغانستان میں جنگ ختم ہونے کے بعد طالبان جنگجوں کشتی رانی میں مگن ہو گئے ہیں۔

افغان میڈیا کی رپوٹ کے مطابق طالبان جنگجو افغانستان کے نیشنل پارک میں موجود جھیل میں تفریح کے لیے پہنچ گئے اور وہاں موجود پاؤں کی مدد سے چلنے والی کشتی چلا کر لطف اندوز ہوتے رہے جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

افغان جنگجوؤں نے کشتی رانی کے دوران ہتھیار سے لیس تھے ہتھیاروں راکٹ لانچر بھی شامل ہیں۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

آزاد کشمیر کے صدر کا بھارتی وزیراعظم کی امریکہ آمد کے موقع پر احتجاج کا اعلان

Read Next

پاکستانی قوم کے لئے بڑی خوشخبری ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فوری کمی کا اعلان