بالی وڈ کے کنگ خان اِن دنوں اپنے ملک میں انتہا پسندوں کا شکار

بالی وڈ کے کنگ خان اِن دنوں اپنے ملک میں انتہا پسندوں کا شکار

بالی وڈ کے کنگ خان اِن دنوں اپنے ملک میں انتہا پسندوں کا شکار

یہ پہلا موقع نہیں جب شاہ رخ خان کو بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو ، نفرت انگیز مہم کی زد میں ہیں۔

بالی وڈ کے کنگ خان کی اسی سال اکتوبر میں فلم "پٹھان ” ریلیز ہونی ہے اور دوسری طرف انہیں بھارت میں ہندو  انتہا پسندی کا شکار بنا رہے ہیں 

بھارتی میڈیا کے مطابق اس مھم کا اغاز بھارت میں ہریانہ کی جنتا پارٹی کے سٹیٹ انچارج آف ینفارمیشن "ارون یادوو”نے کیا

انھوں نے بالی ووڈ کنگ کے خیلاف ” بائیکورٹ شاہ رخ خان ” کی ٹوئیٹلگائی

 

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاوید اقبال کو اندھا چیئرمین نیب قرار دے دیا

Read Next

دورہ پاکستان جس طرح ختم ہوا یہ افسوسناک اور شرم کی بات ہے: کین ولیم سن