ملک بھر میں انسداد پولیو مہم شروع، ٹیموں کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت

لاہور:پنجاب سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی،مہم کے دوران ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

لاہور:پنجاب سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی،مہم کے دوران ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

لاہور:پنجاب سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی،مہم کے دوران ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے،جبکہ پولیو ورکرز کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، پنجاب اور بلوچستان کے علاوہ سندھ میں 7 روزہ مہم کے دوران 90 لاکھ بچوں کو  پولیو کے قطرے پلائے جائینگے۔ 26 ستمبر تک جاری رہنے والی مہم میں بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی دیئے جائینگے۔

پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے سے انکاری والدین کو قائل کرنے کیلئے محکمہ صحت نے علمائے کرام کی خدمات بھی حاصل کرلیں،مہم کے دوران انکار کرنے والے والدین کیخلاف مقدمات درج کیے گئے۔ موجودہ صورتحال میں بھی محکمہ صحت نے انکاری والدین کو قائل کرنے کیلیے سیاسی، سماجی کیساتھ مذہبی تنظیموں کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

لاہور: خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، ایک ملزم گرفتار

Read Next

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پی سی بی سے رابطہ ، نیوٹر وینیوپر کرکٹ کھیلنے کی پیشکش