کتوں کا حملہ، 3 سالہ بچی دم توڑ گئی۔۔

کتوں کا حملہ، 3 سالہ بچی دم توڑ گئی۔۔

کتوں کا حملہ، 3 سالہ بچی دم توڑ گئی۔۔

ضلع خانیوال،تحصیل جہانیاں میں زمیندار کے کتوں کے حملے سے ایک معصوم تین سالہ بچی دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق بچی گھر کے قریب اکیلی کھیل رہی تھی کہ زمیندار کے 4 کتوں نے اس  معصوم بچی پر حملہ کر دیا، بچی موقعے پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

بچی کے والد اشرف کا کہنا ہے کہ پولیس نے زمیندار کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جبکہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بچی کے والدین نے کارروائی کے لیے کوئی درخواست نہیں دی، کارروائی کے لیے درخواست دی جا ئے تو ایکشن لیں گے۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

دورہ پاکستان جس طرح ختم ہوا یہ افسوسناک اور شرم کی بات ہے: کین ولیم سن

Read Next

روس:یونیورسٹی میں طالبعلم کی فائرنگ ، 5 افراد ہلاک