پاکستانی اداکارہ حرا مانی کے والد انتقال کرگئے۔۔

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کے والد انتقال کرگئے۔۔

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کے والد انتقال کرگئے۔۔

لاہور: پا کستانی ڈرامہ اداکارہ حرامانی کے والد انتقال کرگئے۔

اداکارہ حرا مانی کے شوہر سلمان شیخ مانی نے سوشل میڈیا پر انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا  ہے کہ” انتہائی دکھ کیساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حرا کے والد سید فرخ جمال اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

گزشتہ روز اداکارہ حرا مانی نے  اپنے والد کی تصویرانسٹا گرام پہ بھی لگائی تھی جس میں انہوں نے والد کو بہترین رہنما قرار دیا تھا۔ حرا مانی نے لکھا والد نے سکھایا ہے کہ "نماز کے بعد ہمیشہ دعا کیا کرو کہ اللہ ہمارے دل میں اپنے بندوں کیلئے رحم رکھے۔

مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روز نماز مغرب کے بعد نارتھ ناظم آباد کراچی میں اداہوئی اور انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

خانیوال: بااثر زمیندار کے کتوں نے تین سالہ بچی کی جان لے لی

Read Next

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو 5 فلموں سے نکالا گیا