یونیورسٹی میں طالبعلم کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

یونیورسٹی میں طالبعلم کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

یونیورسٹی میں طالبعلم کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

ماسکو: روس کی یونیورسٹی میں ایک طالبعلم نے فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی کر دیے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس یونیورسٹی میں ایک طالبعلم نے اچانک فائرنگ کرنا شروع کر دی جس کے باعث 5 افراد ہلاک ہو گئے اور 6 ذخمی۔۔

یونیورسٹی ترجمان اور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کےبعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اسکی  تحقیقات جارہی ہیں۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

Read Next

دیر بالا : جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ، 6افراد جاں بحق