لاہور: ہوٹل میں خاتون سےمبینہ اجتماعی زیادتی۔۔

لاہور: ہوٹل میں خاتون سےمبینہ اجتماعی زیادتی۔۔

لاہور: ہوٹل میں خاتون سےمبینہ اجتماعی زیادتی۔۔

 لاہور کے ہوٹل میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا

پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والوں میں سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دو ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

ملتان کی رہائشی خاتون اپنے بیان میں کہتی ہے کہ وہ کراچی جا رہی تھی کہ ایک شخص ظفر نامی نے فون کر کے لاہور بلایا اور اسے ملت پارک کے ایک ہوٹل میں ٹھہرایا۔

خاتون کا کہنا ہے کہ ہوٹل میں ظفر، اعظم اور حمزہ  ان تینوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور ملزمان نے اس کے 6 لاکھ روپے بھی چھین لیے۔

پولیس نے لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

ملک میں مہنگی بجلی کی پیداوار، نیپرا نے جواب طلب کر لیا

Read Next

پاکستان میں 2021 میں بیرونی سرمایہ کاری میں 35فیصد کمی آئی،شیری رحمان