بالی وڈ اداکارسونو سود 20 کروڑ روپے ٹیکس چوری میں ملوث نکلے

بالی وڈ اداکارسونو سود 20 کروڑ روپے ٹیکس چوری میں ملوث نکلے

بالی وڈ اداکارسونو سود 20 کروڑ روپے ٹیکس چوری میں ملوث نکلے

ممبئی: بالی وڈ اداکار سونو سود 20 کروڑروپے ٹیکس چوری میں ملوث پائے گئے ہیں۔

ممبئی:محکمہ انکم ٹیکس نے تین دن تک چھان بین کا سلسلہ جاری رکھا۔ محکمہ انکم ٹیکس نے کہا کہ ٹیم کو تین روز تک مسلسل تلاشی لینے کے بعد ایسے ثبوت ملے ہیں جن کے مطابق سونو سود نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کی ہے ، سونو سود نےچوری سے بچنے کیلئے مختلف طریقے اختیار کئے ہیں ۔ لکھنؤ میں ایک انفراسٹرکچر گروپ کے دفتر پر بھی چھاپہ مارا گیا، دفتر پر چھاپے کے دوران ٹیکس چوری سے متعلق شواہد ملے ہیں۔

چھاپوں کے بعد انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ اداکار کے خلاف کروڑوں روپے ٹیکس چوری کرنے کے پختہ ثبوت اکٹھے کیے گئے ہیں۔

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

پاکستان میں 2021 میں بیرونی سرمایہ کاری میں 35فیصد کمی آئی،شیری رحمان

Read Next

نیوزی لینڈ ٹیم میں اتنی فورس نہیں جتنی ہم نے انہیں سیکیورٹی دی:وزیر داخلہ