کراچی : مون سون کے اختتام میں تاخیر ،مزید بارشوں کی پیشن گوئی

کراچی : مون سون کے اختتام میں تاخیر ،مزید بارشوں کی پیشن گوئی

کراچی : مون سون کے اختتام میں تاخیر ،مزید بارشوں کی پیشن گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال سندھ میں 47 فیصد کم بارشیں ہوئیں جبکہ ستمبر میں معمول سے زائد مون سون سسٹمز خلیج بنگال میں تشکیل پارہے ہیں

محکمہ موسمیات کے مطابق 23 ستمبر سے مزید بارشوں کا امکان ، مون سون سسٹمز ستمبر میں متعدل بارش کا باعث بن سکتا ہے

گرمی کے ستائے شہریوں کے لیئے خشخبری کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشن گوئی

تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھر اور بدین میں 22 ستمبر سے 25 ستمبر تک تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

اور حیدرآباد ٹھٹھہ ، نواب شاہ دادو،سکھر، خیرپور، لاڑکانہ ،جیکب آباد ، شکارپور میں 23 ستمبر سے 25 ستمبر تک بارشوں کا امکان ہے جبکہ کراچی میں متعدل بارشیں متوقع  ہیں

 

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

نیوزی لینڈ ٹیم میں اتنی فورس نہیں جتنی ہم نے انہیں سیکیورٹی دی:وزیر داخلہ

Read Next

ڈپریشن سےکیسے بچا جائے؟ نئی تحقیق