ڈپریشن سےکیسے بچا جائے؟ نئی تحقیق

ڈپریشن سےکیسے بچا جائے؟ نئی تحقیق

ڈپریشن سےکیسے بچا جائے؟ نئی تحقیق

ذہنی تشویش اور مایوسی (ڈپریشن) انسانی زندگی کا مختلف مشکلات کے مراحل سے گزرنا انسان کو ذ ہنی مریض بنا دیتاہے، جو جسمانی وزن بڑھانے کے ساتھ ساتھ دیگر امراض میں مبتلا کر دیتا ہے۔

اکثر لوگ کسی نہ کسی بات پر پریشانی کا شکار ہوکر مایوس ہوجاتے ہیں

اس کےعلامات یہ ہے کہ ٹھیک سے نیند نہ آنا، بھوک کا نہ لگنا یا وزن میں کمی، یہاں تک کہ ڈپریشن کےلوگ اپنی جان لینے کے بارے میں بھی ہر وقت سوچتے رہتے ہیں۔

ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ ڈپریشن کسی کو بھی ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کا کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا، آپ بہت مایوس اور اداس رہتے ہیں تو شاید آپ بھی ڈپریشن کا شکارہو چکےہیں۔

ڈپریشن سے بچنے کے لیےلوگوں کو چاہیے کہ نئے کاموں کو سر انجام دیں اور مفت آن لائن کورسز کریں، کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں اور کچھ نہ کچھ نیا کریں۔

 

 

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

کراچی : مون سون کے اختتام میں تاخیر ،مزید بارشوں کی پیشن گوئی

Read Next

ڈاکو بے لگام، پولیس والے ہی لٹ گئے