پالتو کتے کیساتھ سفر کیلئے خاتون نے بزنس کلاس کیبن بُک کروالیا

پالتو کتے کیساتھ سفر کیلئے خاتون نے بزنس کلاس کیبن بُک کروالیا

پالتو کتے کیساتھ سفر کیلئے خاتون نے بزنس کلاس کیبن بُک کروالیا

بھارتی خاتون نے اپنے پالتو کتے کے ساتھ آرام دہ سفر کرنےکے لیے ایئر انڈیا فلائٹ کا مکمل بزنس کلاس کیبن بُک کروالیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر ممبئی سے چنئی سفر کرنے والی خاتون بیلا نے اپنے پالتو کتے کے ساتھ ایئر انڈیا لائن کی ایئر بس میں اکیلے سفر کیا، اس دوران ایئر انڈیا کے بزنس کلاس کیبن میں اس کتے ’مالٹیز‘ اور اس کی مالکن بیلا کے علاوہ کوئی نہیں تھا۔

ایئر انڈیا کا بتانا ہے کہ اُن کی ایئر بس کی بزنس کلاس میں  12 سیٹیں ہوتی ہیں اور ممبئی سے چنئی کے سفر کے لیے ایک ٹکٹ کی قیمت 20 ہزار روپے ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلا نے اپنے پالتو کتے کے ساتھ اکیلے سفر کرنے کے لیے 2 لاکھ روپے ٹکٹ فیس کی مد میں ادا کیے۔

starasianews

Read Previous

سپریم کورٹ: نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی کی اپیلیں مسترد

Read Next

الیکٹر انک ووٹنگ مشین کا استعمال اور نئی حلقہ بندیوں کا معاملہ،نئی تفصیلات سامنے آگئیں