بھارتی شدت پسند ہندووں کا نامور مسلم رہنما اسدالدین اویسی کے گھر پرحملہ

بھارتی شدت پسند ہندووںنے نامورمسلم رہنما اسدالدین اویسی کے گھر پر حملہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی کی دارالحکومت دہلی میں واقع گھرپرکچھ شرپسند ہندوؤں نے ہنگامہ آرائی کی اور توڑ پھوڑ بھی کی جس کے بعد یہ سوال پوچھا جا رہا کہ اگر ایک مسلمان ایم پی کا گھر محفوظ نہیں تو بھارت میں کون محفوظ  ہو سکتا ہے؟

 نامور مسلم رہنمااسدالدین اویسی نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو حملے کا ذمہ دار ٹھرایا ہے۔

starasianews

Read Previous

ٹیکس آمدن چھپانے والوں کی سم بند کرنے اور بجلی و گیس کے میٹر منقطع کرنے کا اعلان

Read Next

انگلینڈ کی ٹیم کے دورہ پاکستان سے انکار پر کونسی قیامت آگئی:چوہدری سرور