مسئلہ کشمیر پرترک صدر کا دبنگ بیان

جنیوامیں ترک صدر طیب اردوان کا کہنا  تھا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپوٹ کے مطابق ترک صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 74 برسوں سے کشمیری حق خود ارادی کے منتظر ہیں۔  مسلئہ کشمیر ایک سلگتا ہوا تنازع ہے اور یہ جنوبی ایشیا میں استحکام اور امن کا ضامن  ہے۔

starasianews

Read Previous

پیسوں کیلئے آسٹریلوی کرکٹرز نے اپنا ڈی این اے تبدیل کرلیا

Read Next

انگلینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کروانے میں کپتان این مورگن کا اہم کردار